Press Releases

Press Releases

Press Release - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

Press Release - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

NE Tags: 

Press Release - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

Press Release - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

NE Tags: 
Press Release - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

Pink Ribbon Youth Awareness Drive 2016 - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

NE Tags: 
Press Release - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

Welcome party - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

NE Tags: 
Press Release - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

Welcome party - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

NE Tags: 
Press Release - Issue on 02-07-2016 Ghazi University, Dera Ghazi Khan
Press Release - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

http://www.iub.edu.pk/press/2015/jan/press_02_7_2016.php 

NE Tags: 

غازی یونیورسٹی میں ماحولیاتی آلودگی کی آگاہی سے متعلق سیمینار کا انعقاد۔

غازی یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان میں پنجاب گورنمنٹ کی ہدایت پر ماحولیاتی آلودگی سے آگاہی کے موضوعات پر مختلف مقابلہ جات کے آخری مرحلہ میں گذشتہ روز ڈاکٹرمحمد ارشاد ارشد(ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ فارسٹری)، ڈاکٹر اسحق آصف رحمانی(اسسٹنٹ پروفیسر ایگرانومی) اورپروفیسر شعیب رضا(ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ہارٹیکلچر) کی زیر نگرانی یونیورسٹی کے ملٹی پرپز ہال میں ایک معلوماتی سیمینار کا انعقاد ہوا ،

سٹیج سیکرٹری کے فرائض ڈاکٹرمحمد اسحق آصف نے ادا کیے۔اس سیمینار میں موضوع سے متعلقہ دیگر مختلف اداروں کے ما ہرین نے شرکت کی ، سیمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کے بعد نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی گئی۔ پروگرام میں یونیورسٹی کے سینیئر پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان ، ڈین آ ف ایگریکلچر پروفیسر ڈاکٹر شفقت نواز، ڈین آف آرٹس ڈاکٹر راشدہ قاضی، ڈین آف مینجمنٹ اینڈ سوشل سائنسزپروفیسر غلام حیدر خان، ڈائیریکٹر کوالٹی ڈاکٹر اللہ بخش گلشن، ڈپٹی ڈی ایس اے ڈاکٹر جاوید اقبال،اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے باقاعدہ آغاز کے بعد ٹیکنیکل سیشن شروع ہوا،

سب سے پہلے محکمہ جنگلات کے ایس ڈی او ڈاکٹر محمد مشتاق نے کرہ ارض کو پیش آنے والے خطرات سے آگاہ کیا اور ان خطرات سے بچاؤ پر معلومات فراہم کی۔ اس کے بعد بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان کے شعبہ سائل سائینس کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اور اسی یونیورسٹی کے صدر شعبہ ایگرانومی پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر نے حاضرین کو موضوع سے متعلق معلومات سے آگاہ کیا۔ سیشن کے آخر میں سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کے ڈئیریکٹر ریسرچ ڈاکٹر تصور حسین ملک نے ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے زمین پر ہونے والے اثرات پر موئثر انداز میں روشنی ڈالی۔ٹیکنیکل سیشن کے دوران حاضرین کے ساتھ سوال و جواب کا سلسلہ بھی جاری رہا ،

پروگرام کے آخری مراحل میں ڈین ایگریکلچر پروفیسر ڈاکٹر شفقت نواز نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، اختتامی خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان نے ماحولیاتی تبدیلی اور اس سے جڑے ہوئے تمام مسائل سے آگاہ کیا ۔ پروگرام میں شریک معزز مہمانان میں ٹرافی اور اسناد تقسیم کی گئیں ۔ سیمینار کے آخر میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق تمام گذشتہ پروگرامز جن میں تقاریر، مضمون نویسی، کوئز، پینٹگ کے مقابلہ جات ، شجر کاری کی مہم اور سائنسی ماڈلز کی نمائش شامل ہیں ،ان کے جیتنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔

NE Tags: 
Message of Vice Chancellor, Ghazi University, Dera Ghazi Khan on Pakistan Day 23rd March 2016
Message of Vice Chancellor - Ghazi University, Dera Ghazi Khan

NE Tags: 

Students and Teachers of the Ghazi University Strongly condemn the terror attack at Bacha Khan University and pay condolences to families of the deceased and offer Prayers with the injured.

This attack on a place of study is not only cowardly, but it is also an attack on all of us who believe in the power and importance of education.


NE Tags: